Govt

Pinned Post

All stories

کوئے جاناں میں اور کیا مانگو حالت حال یک صدا مانگو ہر نفس تم یقین منعم سے رزق اپنے گمان کا مانگو ہے اگر وہ بہت ہی دل نزدیک اس سے دوری کا سلسلہ مانگو …
دل جو اک جائے تھی دنیا ہوئی آباد اس میں پہلے سنتے ہیں کہ رہتی تھی کوئی یاد اس میں وہ جو تھا اپنا گمان آج بہت یاد آیا تھی عجب راحت آزادئ ایجاد اس میں …
لکھ کر ورق دل سے مٹانے نہیں ہوتے کچھ لفظ ہیں ایسے جو پرانے نہیں ہوتے جب چاہے کوئی پھونک دے خوابوں کے نشیمن آنکھوں کے اجڑنے کے زمانے نہیں ہوتے جو زخم…
بارگاہ عشق کا جلوہ ۔۔۔۔۔۔|| فرشتہ !!  کہنے سے میری توہین ہوتی ہے مسجودِ ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو وہی آئینہ ہوں جو حق مختار کا عکس ہے اسی عکس کی ح…
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائ…
ہر بول اُس کا روح کے آزار چاٹ لے جس کی زبان خاکِ درِ یار چاٹ لے گُل چِیں نہ پا سکا کبھی جوہر پہ دسترس مشکل ہے کوئی پھول کی مہکار کی چاٹ لے ملتا ہے ا…
...